پاکستان کراچی: مہنگائی کا طوفان، رقم کی تقسیم کی ناقص منصوبہ بندی بھگدڑ کی وجہ قرار یہ فلاحی کام نہیں بلکہ دکھاوا ہے، زیادہ لوگوں کو جمع کرکے دوسروں پر رعب جمانا چاہتے ہیں، حادثے میں جاں بحق خاتون کے بھائی کے تاثرات
نقطہ نظر خزاں تو چلی گئی، مگر بہار اب بھی نہ آئی! اگر کوئی اتحادی چھوڑ گیا اور وقت سے پہلے شہباز شریف نے اکثریت کھودی تو مسلم لیگ (ن) کو اس کی بہت بڑی سیاسی قیمت ادا کرنی پڑسکتی ہے
نقطہ نظر مقبول بیانیہ بمقابلہ غیر مقبول فیصلے عمران خان کا بیانیہ زور پکڑتا ہے تو وزیرِاعظم کے لیے اس کو زیادہ دن نظر انداز کرنا مشکل ہوگا ان پاس وقت کم ہے اور چیلنجز زیادہ۔
No Confidence تحریک عدم اعتماد اور لوٹ سیل میلہ جب جمہور کو صرف سیڑھی کے طور پر استعمال کیا جائے، ہدف صرف حکمرانی اور طاقت کا حصول ہو تو اسے جمہوریت کی خودکشی ہی کہتے ہیں۔
No Confidence تحریک عدم اعتماد سے اصل نقصان آخر کس کا؟ ہماری سیاست کا یہ المیہ ہے کہ جمہوری اقدار کی پاسداری سیاسی جماعتوں کو ہمیشہ اس وقت یاد آتی ہے جب اقتدار کی کرسی ان سے دور ہوتی ہے
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ